انٹرٹینمنٹ

انوشکا کو دیکھ کر خواتین کی طاقت کا احساس ہوا، ویرات کوہلی

ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہےکہ اہلیہ انوشکا شرما کو دیکھ کرخواتین کے طاقت ور ہونے کا احساس ہوا۔اسٹار بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے مقامی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ انوشکا شرما سے ملنے کے بعد میرے خیالات میں وسعت اور تبدیلی آئی۔ انہیں دیکھ کر احساس ہوا کہ خواتین […]

Read More