انٹرنیٹ مسائل پاکستان کا اقتصادی نقصان
انٹرنیٹ شہریوں کی سماجی سے زیادہ اقتصادی ضرورت بن چکا ہے حکومت نے رواں سال آئی ٹی برآمدات کا ہدف 10 ارب ڈالر مقرر کیا ہے جو اس وقت تک ممکن نہیں جب تک حکومت انٹرنیٹ کی بلا تعطل فراہمی یقینی نہیں بناتی ترقی یافتہ ممالک میں بھی تکنیکی خرابی کے باعث انٹرنیٹ سست روی […]