پاکستان

انٹر پرنیورشپ کے فروغ کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے ، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ انٹرپرنیورشپ کے کلچر کے فروغ کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرنیورشپ (SME,s) کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج چھوٹے کاروبار اور انٹرپرنیورشپ میں جدت کی حوصلہ افزائی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri