انڈر 19 وویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 ء کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ملائیشیا میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ویمن انڈر 19 ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی، ایونٹ میں […]