انکوائری کمیشن؛ سپریم کورٹ کا 26مئی کا حکمنامہ برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انکوائری کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا حکم جاری کر دیا۔مبینہ آڈیوز انکوائری کمیشن کے خلاف کیس کے تحریری حکمنامے میں سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بینچ میں شامل تین ججز پر اعتراض اٹھایا۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ تینوں جج صاحبان […]