3 گھنٹے تاخیر سے پاکستان انگلینڈ کی ٹیمیں ملتان روانہ ہوگیں
3 گھنٹے تاخیر سے پاکستان انگلینڈ کی ٹیمیں ملتان روانہ ہوگیں ائیرکنٹرول ٹاور نے 2 بج کر 40 منٹ پر ٹیک آف کال دی راولپنڈی ٹیموں نے 12 بجے روانہ ہونا تھا تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں خصوصی طیارے سے ملتان روانہ ہوئیانگلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کی ملتان روانگی تاخیر کا شکارہو گئی اسلام […]