بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

3 گھنٹے تاخیر سے پاکستان انگلینڈ کی ٹیمیں ملتان روانہ ہوگیں

Tuesday, 6 December, 2022

3 گھنٹے تاخیر سے پاکستان انگلینڈ کی ٹیمیں ملتان روانہ ہوگیں ائیرکنٹرول ٹاور نے 2 بج کر 40 منٹ پر ٹیک آف کال دی راولپنڈی ٹیموں نے 12 بجے روانہ ہونا تھا تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں خصوصی طیارے سے ملتان روانہ ہوئیانگلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کی ملتان روانگی تاخیر کا شکارہو گئی اسلام آباد سے دونوں ٹیموں نے خصوصی طیارے سے ملتان روانہ ہونا تھا ملتان میں دھند کے باعث پرواز ٹیک آف نہیں کرسکی دونوں ٹیمیں اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر موجود ہیں ائیرکنٹرول ٹاور نے 12:30 روانگی کا وقت دیا تھا دھند کے باعث طیارہ روانہ نہیں ہوسکا، پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد ائیرپورٹ پر تعینات ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *