حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے،پی سی بی کی تصدیق
راولپنڈی:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارف رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران فاسٹ بولر انگلینڈ کے خلاف بقیہ دو میچز کی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔پی سی بی نے […]