پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز،قومی ٹیم کراچی پہنچ گئی
انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی اور قومی اسکواڈ نے ہوٹل میں رپورٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 7 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل ہوم سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں گزشتہ […]