سینیٹ انتخابات: کے پی میں پی ٹی آئی چھ اوراپوزیشن نے پانچ نشستیں جیتیں
خیبرپختونخوا میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف اور مشترکہ اپوزیشن پیر کو بغیر کسی اپ سیٹ کے اپنے تمام امیدوار سینیٹ آف پاکستان کیلئے منتخب کرانے میں کامیاب ہوگئیں ۔ اگرچہ ٹکٹوں کی تقسیم نے صوبے میں پی ٹی آئی کی صفوں میں خرابی پیدا کردی تھی اور عرفان سلیم،خرم ذیشان اور عائشہ بانو سمیت […]