الیکشن کمیشن کافیصلہ اورتحریک انصاف کی مشکلات میںاضافہ
الیکشن کمیشن نے پارٹی آئین کے مطابق انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے پر تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ گزشتہ روزچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ سنا یا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ […]