پاکستان، اندرونی انتشار اورعالمی تنہائی کا نوحہ!
پاکستان کی سیاسی تاریخ ایک عجیب تضادات کا شکار رہی ہے۔ یہاں بحران کبھی ختم نہیں ہوتے، صرف چہرے بدلتے ہیں۔ ہر دور میں قوم کو بتایا جاتا ہے کہ ملک ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، لیکن یہ موڑ کبھی ختم نہیں ہوتا۔ سوال یہ نہیں کہ بحران موجود ہے یا نہیں، سوال یہ […]
