اورنگزیب عالمگیر ایک بہادر مسلمان مغل حکمران
محی الدین اورنگ زیب عا لمگیر بہادر مسلمان مغل حکمران 1618ءمیں پیدا ہوا اور1707ءمیں وفات پائی۔ اُن کی وصیت کے مطابق خلد آباد اورنگ آباد دکن میں دفنایاگیا۔ اورنگ زیب مغلیہ سلطنت کا چھٹا بادشاہ تھا۔ اس نے1650ءتا1707ءتک پورے پچاس سال برصغیر پر حکومت کی۔ یہ مغلیہ سلطنت کا آخری عظیم الشان بادشاہ تھا۔ اس […]