اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی،کراچی سمگلنگ ہونے والا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے بس اڈے پر چھاپہ مار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے دو اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق اسلحے کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان بس کے ذریعے پشاور سے کراچی اسلحہ لائے جسے شہر میں دہشت […]