سوات واقعہ اورپون صدی میںاستحکام کا آئیڈیا
جو کام پاکستان بننے کے فورا بعد کر لینا چاہیئے تھا ، مگر جس کے عوض تشکیل آئین سے گریز ، قرارداد مقاصد کی منظوری ، وزیر اعظم لیاقت علی خان کا راولپنڈی کے وسط میں قتل ، قاتل کے خاندان کو دوامی تحفظ اور انعامات، بار بار مارشل لاو¿ں کے کبھی ناکام اور کبھی […]