اورپھردُنیا نے دیکھا!
اورپھردُنیانے دیکھا کہ اپنے آپ کودُنیا کی پانچویں بڑی معیشت گرداننے والے اور ایک بڑی فوجی قوت سمیت جنگی آلات رکھنے والے بھارت کاغرورکیسے خاک میں ملا۔دُنیانے دیکھاکہ پاکستان جس نے ہمیشہ دُنیا میں امن وامان کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں بارباربھارت کوتنبیع کرتارہاکہ ہمیں دوبارہ آزمانے کی کوشش مت کرنا وگرنہ 65ءسے […]
