کالم

مشرقِ وسطی کشیدگی اور معاشی حکمت عملی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جغرافیائی و سیاسی کشیدگی نے عالمی توانائی منڈیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے، جسکے اثرات براہِ راست پاکستان جیسی درامدی معیشت پر مرتب ہو رہے ہیں۔پاکستان، جو اپنی توانائی کی ضروریات کا تقریبا 80فیصد خلیجی ریاستوں سے درآمد کرتا ہے، اس بحران کے نتیجے میں فوری اور […]

Read More