ایران امریکہ اسرائیل جنگ اور پاکستان کا کردار
مشرق وسطیٰ کے جغرافیائی سیاسی منظر نامے میں امریکہ، اسرائیل اور ایران کی شمولیت کے نتیجے میں ایک گہری تبدیلی نظر آتی ہے۔ اس تنازعے نے نہ صرف خطے میں دیرینہ سکیورٹی انتظامات کی نزاکت کو بے نقاب کیا ہے بلکہ عرب خلیجی ریاستوں کے لیے بنیادی سلامتی کے ضامن کے طور پر امریکہ کے […]
