قومی تہوار اور ہلڑبازی
سال بھر کے بعد یہ جو ایک دن انگریزوں سے آزادی اور ایک الگ ریاست بننے کا دن ہونے کے ناطے حکومتی سطح کے علاوہ انفرادی سطح پر بھی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے اس تقریب میں نوجوانوں کا جزبہ اور اس جشن کو منانے کا انداز بھی منفرد ہوتا ہے موٹر سائیکلوں […]
