پاکستان

وزیر داخلہ کا ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیر وٹالر نس پالیسی اپنانے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، پاکستان بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی۔ […]

Read More