اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزارت توانائی نے کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اووبلنگ کے حوالے سے انکوائری رپورٹ پر پاور ڈویژن نے تحقیقات کا فیصلہ کرتے […]