کالم

اوپن یونیورسٹی کے 50 سال

فاصلاتی نظام تعلیم کی بنیاد ڈالنے والی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تشکیل بر طانیہ کی اوپن یونیورسٹی کی طرز پر 1974میں کی گئی ، یونیورسٹی کی کئی ایکڑ پر محیط پر شکوہ عمارت ایچ ایٹ اسلام آباد میں واقع ہے۔ اس کا شمار فاصلاتی نظام تعلیم کی ایشیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ […]

Read More