پاکستان

او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ نے سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی کی حیثیت ختم کی جارہی ہے۔او آئی سی کے ایگزیکٹو کمیٹی […]

Read More