اَج مٹی دے اُتے بندیا کل مٹی دے تلے
قرآن کریم میں ارشاد باری تعالی ہے جب ہم کسی بستی کی ہلاکت کا ارادہ کرتے ہیں تو وہاں کے خوشحال لوگوں کو حکم دیتے ہیں اور وہ اس بستی میں کھلی نافرمانی کرنے لگتے ہیں تو ا ن پر عذاب کی بات ثابت ہو جاتی ہے پھر ہم اسے تباہ وبرباد کر دیتے ہیں۔ […]
