بجلی صارفین کیلئے نیپرا آسان اپروچ ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
بجلی کی خرابی اور اس کی شکایات اب موبائل فون سے حل ہوں گی، نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے صارفین کے لیے ‘نیپرا آسان اپروچ’ کے نام سے ایک موبائل ایپلی کیشن لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایپ صارفین کو کم سے کم اور ممکنہ وقت میں بجلی کے مسائل حل کرنے میں مدد دے […]