آپریشن بنیان مرصوص مکمل: 22اپریل سے 10 مئی کی صورتحال معرکہ حق قرار
پاکستان نے 22اپریل سے 10 مئی کی صورتحال کو معرکہ حق قرارد دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستانی میڈیا بھارتی پروپیگنڈے اور آپریشن بنیان مرصوص کے دوران آہنی دیوار کی طرح کھڑا رہا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ الحمداللہ! پاک فوج نے عوام سے کیا […]