سادگی اپنائیں۔۔۔؟
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی حکمرانی کا ایک نمایاں وصف یہ ہے کہ وہاں ریاستی نظم و نسق کو ذاتی جاہ و جلال کا ذریعہ نہیں بنایا جاتا بلکہ عوامی امانت سمجھا جاتا ہے۔ ریاستی وسائل کے استعمال میں احتیاط، شفافیت اور کفایت شعاری کو بنیادی اصول کا درجہ حاصل ہے ۔ ترقی یافتہ […]
