کالم

اپنی جاں نذر کروں،اپنی وفا پیش کروں

قومی ترانے بلاشبہ نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بچوں ،بوڑھوں اور بیٹیوں کا خون بھی گرما دیتے ہیں حالیہ پاک بھارت جنگ کے دوران یہی ہوا بھارتی ڈرون کو نوجوان کھیل تماشوں کی طرح گلیوں سڑکوں پر ذلیل کرتے رہے آج TVآن کیاتو مہدی حسن اپنی سریلی آواز میں لہوگرما دینے والا ولولہ انگیز جنگی نغمہ […]

Read More