اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کےلئے 62ارب روپے کی منظوری
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے غریب اور کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے اپنی چھٹ اپنا گھر سکیم کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ان خاندانوں کو بااختیار بنانا ہے جن کے پاس اپنا گھر نہیں ہے، اپنا چھٹ اپنا گھر پروگرام کے تحت پنجاب حکومت مستحق […]