کالم

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے

ہر دور کا اک ابراہیم ہوا کرتا ہے اور ہر دور اپنے اس ابراہیم کی تلاش میں ہوتا ہے، جو آتشِ نمرود میں بے خطر کود پڑتا ہے۔ جو سود و زیاں سے ماوریٰ اور انجام سے بے پروا ہوتا ہے۔ اس دور کے ابراہیم ارضِ مقدس کے باسی ہیں۔علامہ اقبالؒ نے کہا تھا: یہ […]

Read More