پاکستان خاص خبریں

عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔یاد رہے کہ 25 نومبر 2023کو خاور مانیکا نے سول جج قدرت اللہ کی عدالت میں شکایت دائر کی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri