پاکستان

اپیل مسترد، شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قرار

ملتان: الیکشن ٹریبونل ملتان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد ہوگئی، الیکشن ٹریبونل کے جسٹس سرفراز ڈوگر نے شاہ محمود قریشی کے پی پی 219 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے […]

Read More