اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت، 6 گواہوں پر جرح مکمل
راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی جس میں 6 گواہوں پر جرح مکمل کر لی گئی ہے۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، پانی پی ٹی ائی کے وکیل نے […]