اڑان پاکستان کاآغاز
وزیر اعظم نے معاشی اصلاحات کےلئے پرجوش اہداف کا خاکہ پیش کیا، امید ظاہر کی کہ موجودہ آئی ایم ایف معاہدہ آخری ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اقتصادی پروگرام اوران پاکستان کا افتتاح کرتے ہوئے اسے قوم کے مستقبل کےلئے ایک اہم لمحہ قرار دیا۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہاآج […]