اڑان پاکستان پروگرام اور ہمارا مستقبل
وطن عزیز کا کوئی بھی باشعور شہری اس سچائی سے انکار نہیں کرسکتا کہ ملک کی معاشی ابتری کی وجہ ماضی کی حکومتوں کی ڈنگ ٹپاﺅ پالیساں رہی ہیں، مثلا ماضی قریب میں ملکی معاشی مشکلات میں اس وقت اضافہ ہوا جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے بروقت آئی ایم ایف کا پروگرام لینے […]