اکاب سکول برائے نابینا اطفال، روشنی اور عزم کا سفر
کچھ روز قبل معروف کالم نگار، مصنفہ، شاعرہ اور اینکر پرسن عائشہ مسعود کے ہمراہ میرپور، آزاد کشمیر میں واقع اکاب اسکول فار دی بلائنڈ کے دورے کا موقع ملا۔ اس موقع پر پریس کلب برطانیہ کے جنرل سیکرٹری ساجد یوسف بھی موجود تھے جن کی وساطت سے یہ موقع ملا، ہمارے پہنچتے ہی ایک […]
