غربت اکتساب
غر بت اکتساب Learning Poverty سے مراد طالب علموں کی اسکول میں اپنے سالوں کے دوران بنیادی خواندگی اور عددی مہارتیں حاصل کرنے میں ناکامی ہے۔ پاکستانی طلبا کے معاملے میں، یہ رجحان تشویشناک حد تک زیادہ ہے، جس میں طلبا کی ایک بڑی فیصد اسکول کی تعلیم کے برسوں بعد بھی مہارت سے پڑھنے […]