27اکتوبر،کشمیر بلیک ڈے اور تاریخ کا زخم
27اکتوبر کی صبح جب وادی کشمیر کے چنار سرخ ہوئے، وہ خزاں کی نوید نہیں تھی، بلکہ خون کی پہلی بوند کا استعارہ تھی۔ وہ دن جسے بھارت ایک فوجی اقدام کہتا ہے، کشمیری عوام اسے اپنی تاریخ کا سیاہ ترین دن گردانتے ہیں اور بجا طور پر 1947کی اس منحوس صبح بھارت نے سرینگر […]
