خاص خبریں

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں: سعودی وزیر سرمایہ کاری

سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارے لئے دوسرا گھر ہے، ہم دوست نہیں ایک خاندان ہیں، دونوں ممالک کے […]

Read More