انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی نئی فلم ’OMG-2‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی نئی میگا فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہندو دیوتا شیوا کے عقیدت مند پنکج ترپاٹھی فلم میں اپنے بیٹے کے مستقبل کو بچانے کیلئے عدالت میں ایک مشکل مقدمہ لڑتے نظر آتے ہیں۔دوسری طرف اداکارہ یامی گوتم ایک وکیل کا کردار […]

Read More