اگر آئین بحال ہے تو حسان نیازی کو پیش کیوں نہیں کیا گیا؟ وکیل کا عدالت میں بیان
پشاور: پی ٹی آئی کے رہنما حسان نیازی کے وکیل نے کہا ہے کہ حسان کو ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا اور عدالت میں پیش کیے بغیر دوسرے صوبے منتقل کیا گیا، ملک میں اگر آئین معطل ہے تو پھر ٹھیک ہے اگر آئین بحال ہے تو پھر عدالت پوچھے کہ ملزم کو 24 […]