خاص خبریں

اگر بلے کا انتخابی نشان بنتا ہے تو پی ٹی آئی کو ملنا چاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لگتا ہے پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ […]

Read More