اگر شریک حیات آپکی خوشیوں میں خوش نہ ہو تو ایسے رشتے کو ختم کردیں: ریحام خان
سابق چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کا شریک حیات آپ کی خوشیوں میں خوش نہ ہو تو ایسے رشتے کو ختم کردیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریحام خان نے اپنی اور اپنے تیسرے شوہر مرزا بلال کی چند تصاویر پر […]