اگلے 8 دن بہت اہم، اس دوران عدلیہ کے فیصلے آجائیں گے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے 8 دن بہت اہم ہیں، اس دوران عدلیہ کے فیصلے آجائیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ سب کو پتا ہے کہ اگست میں اسمبلیاں ٹوٹ جانی ہیں اور اکتوبر میں الیکشن ہونا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ نے […]
