سنگ خارا کی چٹان اور اہل دانش
تحریر: عرفان صدیقی گذشتہ ہفتے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران میں، پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسی نے ، عمران خان صاحب (جو وڈیولنک پر موجود تھے )سے کہا کہ آپ لوگ ڈائیلاگ کیوں نہیں کرتے ؟ ڈائیلاگ سے کئی راستے نکلتے ہیں۔ مسئلوں کا حل نکلتا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ مل […]