سب سے اہم تعلیم
جب ہم تعلیم کی بات کرتے ہیں تو اس میں بنیادی، ثانوی، اعلیٰ ثانوی اور اعلیٰ تعلیم شامل ہے۔پاکستانی نظام تعلیم چار مختلف تعلیمی اداروں پر مشتمل ہے۔ سرکاری اور نیم سرکاری اسکول، نجی اسکول اور مدارس ۔ چاروں مختلف قسم کے سکول معاشرے کی سماجی اور مذہبی تقسیم کا ایک بڑا سبب بن چکے […]