پاکستان کے اہم ترین شہر میں المناک حادثہ ،5 افراد جاں بحق ، ملکی فضا سوگوار ، امدادی ٹیمیں روانہ
فاضل پور میں مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاںبحق پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے فاضل پور میں ایک مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق سخی سرور سے جیک آباد جانیوالی بس فاضل پور میں بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے ۔حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ […]