لاہور ایئر پورٹ پر پرندوں کی موجودگی فلائٹ آپریشنز کیلئے خطرہ، نیا نوٹم جاری
لاہور ایئرپورٹ پر پرندوں کی موجودگی طیاروں کے محفوظ فلائٹ آپریشن کے لیے خطرہ، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا۔ پی اے اے کی جانب سے پائلٹس کو لاہور ایئرپورٹ پر طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران انتہائی احتیاط کی ہدایت کر دی گئی۔ نوٹم میں ایئرلائنز کو طیاروں میں […]