پاکستان خاص خبریں

ملزم شاہنوازاورسارہ کے درمیان کیا ہوا تھا ؟، ہو شرباء انکشافات سامنے آگئے

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر نے اپنی اہلیہ سارہ کو گزشتہ روز چک شہزاد میں واقع فارم ہاﺅس پر قتل کر دیا تھا جس پر انہیں گرفتار کیا گیا اور آج عدالت میں پیش کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فاضل جج نے ان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا […]

Read More