ایتھوپیا میں مبینہ ڈرون حملہ، 26 افراد ہلاک
امہارا: ایتھوپیا کے امہارا علاقے میں مبینہ طور پر ڈرون حملے میں 26 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایتھوپیا کے انسانی حقوق کمیشن (ای ایچ آر سی) نے بیان دیا جس میں اس نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے فانو ملیشیا کو امہارا کے بیشتر بڑے قصبوں سے باہر دھکیل دیا ہے […]
